Posts

Showing posts from June, 2022

ایم این اے چوہدری فقیر

Image
      لاہور ہائیکورٹ نے ایم این اے چوہدری فقیر کیخلاف الیکشن پٹیشن کا فیصلہ سنا دیا لاہور: عدالت نے این اے 162 سے چوہدری فقیر کو نااہل قرار دینے کی استدعا مسترد کر دی لاہور:2021 میں تحریک انصاف کی عائشہ نزیر نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا تھا لاہور: جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے مختصر فیصلہ سنا دیا لاہور:ایم این اے چوہدری محمد فقیر کیجانب سے, بیریسٹر چوہدری حسنین پیش ہوئے لاہور:عائشہ نزیر نے کاغزات نامزدگی میں نامکمل اثاثوں کو بنیاد بنا کر رجوع کیا لاہور: عدالت نے درخواست گزار کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے ایم این اے چوہدری فقیر کو بحال رکھا ہے,